بلوچستان اسمبلی ،آئی جی پولیس سمیت اعلیٰ پولیس حکام نے شرکت کی

ہفتہ 24 فروری 2018 22:05

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئی جی پولیس سمیت اعلی پولیس حکام نے شرکت کی ہفتے کو آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری ،ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس عبدالرزاق چیمہ ،ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ نصیب اللہ خان نے اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اور وہ اجلاس کے اختتام تک اسمبلی میں موجود رہے۔

متعلقہ عنوان :