بلوچستان اسمبلی،وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو نے سرکاری مصروفیات کی بناء پر اجلاس میں شرکت نہ کرسکے

ہفتہ 24 فروری 2018 22:05

بلوچستان اسمبلی،وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو نے سرکاری مصروفیات کی ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سرکاری مصروفیات کی بناء پر اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کی تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نئے قائد ایوان کے انتخاب کے بعد ہونیوالے پہلے اسمبلی اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سرکاری مصروفیات کے باعث شرکت نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :