بلوچستان اسمبلی ، اپوزیشن لیڈر مولا عبدالواسع نے شرکت نہ کی

ہفتہ 24 فروری 2018 22:05

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر مولا عبدالواسع نے شرکت نہیں کی ہفتے کو ہونیوالے اجلاس میں مولانا عبدالواسع موجود نہیں تھے اور نہ ہی انکی جانب سے رخصت کی درخواست دی گئی تھی ۔