بلوچستان اسمبلی کااجلاس 33منٹ کے انتہائی مختصر دورانیہ کا تھا

ہفتہ 24 فروری 2018 22:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) بلوچستان اسمبلی کا ہفتے کو ہونیوالا اجلاس 33منٹ کے انتہائی مختصر دورانیہ کا تھا اجلاس 38منٹ کی تاخیرسے 4بجکر 38منٹ پر شروع ہوا اور 5بجکر 11منٹ تک 33منٹ تک جاری رہا موجودہ اسمبلی کے ساڑھے 4سالوں کے دوران ہفتے کے روز ہونیوالا اجلاس کم ترین دورانیہ کا اجلاس قراردیا جارہاہے جس میں صرف سرکاری کاروائی نمٹانے کے بعد اجلاس کو 27فروری کو سہ پہر 4بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :