بلوچستان اسمبلی کے موجودہ سیشن کیلئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا گیا

ہفتہ 24 فروری 2018 22:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) بلوچستان اسمبلی کے موجودہ سیشن کیلئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق پینل آف چیئرمین میں انجینئر زمرک خان اچکزئی ،ولیم جان برکت ،شاہد رئوف اوریاسمین لہڑی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :