بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 11ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں

ہفتہ 24 فروری 2018 22:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 11ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں تفصیلات کے مطابق ہفتے کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء شیخ جعفر مندوخیل ،حاجی اکبر آسکانی ،سردار سرفراز ڈومکی اور ارکان اسمبلی محمد خان شاہوانی ،نوابزادہ طارق مگسی ،سردار رضا محمد بڑیچ،رحمت صالح بلوچ ،میر مجیب الرحمان محمد حسنی ،ثمینہ خان ،کشور جتک اور انیتہ عرفان نے رخصت کی درخواستیں دی تھیں جنہیں منظور کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :