وزیراعلیٰ کا اوکاڑہ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے اوربچے سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس

متعلقہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او سٹی اورایس ایچ اوصدر معطل،تفریح کے نام پر کسی کو معصوم لوگوں کی زندگی سے کھیلنے نہیں دینگی:شہبازشریف

ہفتہ 24 فروری 2018 22:00

وزیراعلیٰ کا اوکاڑہ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے اوربچے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اوکاڑہ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کے جاں بحق ہونے اوربچے سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او سٹی اورایس ایچ اوصدرکو معطل کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ تفریح کے نام پر معصوم لوگوں کی زندگی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیںگے۔

متعلقہ عنوان :