شہبازشریف سے مشاہد حسین سید کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امو رپر تبادلہ خیال

ہفتہ 24 فروری 2018 21:43

شہبازشریف سے مشاہد حسین سید کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں مشاہد حسین سید نے ہفتہ کو ملاقات کی ،جس میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امو رپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وطن عزیز کو اقوام عالم میں سربلند اور خود مختار دیکھنا چاہتے ہیں،ترقی کے سفر کو مزیدتیزی سے آگے بڑھائیں گے -مشاہد حسین سید نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے کا ویژن رکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :