عرصہ بعد امیتابھ نے آواز میں نیا گیت ریکارڈ کروا دیا

ہفتہ 24 فروری 2018 20:40

عرصہ بعد امیتابھ نے آواز میں نیا گیت ریکارڈ کروا دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) بالی وڈ میں اپنی اداکاری سے مایہ ناز شہرت حاصل کرنیوالے اداکار امیتابھ بچن گلوکاری میں بھی اپنا جدا انداز رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

حال ہی میں امیتابھ نے اپنی آواز میں نیا گیت ریکارڈ کروایاہے۔یہ گیت امیتابھ نے اپنی نئی فلم '102 ناٹ آئوٹ کیلئے بدومبا کے عنوان سے گایاہے۔ اس کی خبر امیتابھ بچن نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ پر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :