سرگودھا،آزادصحافت ہر پہلو سے معاشرتی مسائل کواجاگر کررہی ،حکومت میڈیا سے راہنمائی لے رہی ،طلال چوہدری
عدالت کی جانب سے نوازشریف کو نااہل کیا جانے کے باوجود عوام کے دلوں سے ان کی مقبولیت روز بہ روز بڑھ رہی ہیں،وزیرمملکیت امور داخلہ
ہفتہ 24 فروری 2018 20:35
(جاری ہے)
طلال چوھدری نے کہا کہ عام الیکشن 2018میں مسلم لیگ نواز بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے کر 3 ماہ میں نئی قانون سازی کرکے دوبارہ نواز شریف کو وزیراعظم بنائے گئی۔
آنیوالے انتخابات ریفرنڈم ہونگے۔عدالت کی جانب سے نواز شریف کو نااہل کیاگیا ہے مگر وہ ابھی عوام کے دلوں بستے ہے،طلال چوھدری نے کہاکہ احتساب ہونا چاہئے کہٹراہوناچاہے سب کا ہونا چاہیئے ،صرف شریف فمیلی کو انتقام کا نشانہ نہ بنائے جائے۔انہوں نے کہاکہ الحمداللہ نیب کی جانب سے دائر کیا جانے والاریفرنس میں خود ہی اس کے غیرملکی گواہ نے ان کیخلاف بیان دیکرثابت کردیاہے کہ نوازشریف کیخلاف بنائے گئے ریفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے،طلال چوہدری سرگودہاپریس کے سالانہ انتخابات کوجہوریت عمل حصہ قرار دیاہے۔اور کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ سرگودھاکے صحافیوں نے آپ پراعتماد کرتے ہوئے آپکو بلا مقابلہ منتخب کیا ہے۔طلال چوھدری نے سرگودھا پریس کلب کی نومنتخب باڈی کو اسلام آباد آنے کی دعوت بھی دی۔اس موقعہ پر رکن اسمبلی چوہدری حامد حمید کہاکہ نومنتخب عہدیدارن مثبت صحافت کو فروغ دے رہے ہیں جس سے ہم بھی رہنمائی لے کر اپنی کوتاہیوں کا ازالہ کرتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.