آئی جی سندھ نے شاہراہ فیصل پر کھلے عام فائرنگ کی میڈیا رپورٹس فوٹیج پر نوٹس لے لیا

ہفتہ 24 فروری 2018 20:26

آئی جی سندھ نے شاہراہ فیصل پر کھلے عام فائرنگ کی میڈیا رپورٹس فوٹیج ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شاہراہ فیصل پر مبینہ طور پر کھلے عام فائرنگ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس/فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری اور تمام ترقانونی کاروائی پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے

متعلقہ عنوان :