عراق و شام کی کاروائیوں میں 841 عام شہری مارے گئے، اتحادی قوتوں کا اعتراف

ہفتہ 24 فروری 2018 19:58

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2018ء) داعش کیخلاف برسر پیکار امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے اعتراف کیا ہے کہ عراق و شام میں اب تک کے حملوں میں 841 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اتحادی افواج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 2014 کے آخر سے اب تک اتحادی قوتوں کے حملوں مین 841 عام شہری مارے گئے جبکہ 485 افراد لاپتہ ہوئے۔ اتحادی قوتوں نے گزشتہ مہینے میں اپنے ایک بیان مین 830 عام شہری مارے جانے کا اعلان کیا تھا

متعلقہ عنوان :