جڑانوالہ، ڈینگی سے متا ثرہ 3 خوا تین سمیت 6 مریض ہسپتال دا خل ،رجسٹرڈ کیسز کی تعدا د 35 ہوگی

ہفتہ 24 فروری 2018 19:25

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء) ڈینگی سے متا ثرہ تین خوا تین سمیت 6 مریض ہسپتال دا خل رجسٹرڈ کیسز کی تعدا د 35تک جا پہنچی ، متا ثرہ افرا د کے خو ن کے نمو نے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیںمحکمہ صحت ذرا ئع ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ جڑانوالہ و گر دو نوا ح میں دینگی لا روا پھیلنے کا خدشہ لا حق ہو چکا ہے، گزشتہ رو ز جڑانوالہ کے نوا حی گا ئو ں چک نمبر 355گ ب کے رہا ئشی شاہ نوا ز، انور آ باد کے رہا ئشی حسن ولا یت، عبداللہ سکنہ اسلا م پو رہ ، زغم عبا س سکنہ ڈیفنس ویو ، ثریا بی بی سکنہ 240مو ڑ ، گلشن عمر حیا ت سکنہ چک نمبر 628گ ب اور مہما ن آ ئی خا تو ن عظمیٰ اعجا ز سا کن میا ں چنو ں میں مبینہ دینگی کی تصدیق ہو نے پر تمام مشتبہ مریضو ں کو علا ج کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل لا یا گیا جہا ں مشتبہ مریضو ں کے خو ن کے نمو نہ جا ت لیکر لیبا رٹری بھجو ا دیے ہیں ۔

محکمہ صحت ذرا ئع کے مطا بق اب تک مشتبہ 35مریضو ں کے کیسز رجسٹرڈ کئے گئے ہیں۔ نمو نہ جا ت رپور ٹ آ نے پر تصدیق ہو گی۔

متعلقہ عنوان :