چکن پا کس سے متا ثرہ بہن بھائی بھی ٹی ایچ کیو ہسپتال دا خل

ہفتہ 24 فروری 2018 19:25

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء) چکن پا کس سے متا ثرہ بہن بھائی ہسپتال دا خل، بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے علا قہ چک نمبر 121گ ب کے رہا ئشی بہن بھائی 5سا لہ عرو ج فا طمہ، 3سالہ حسن کو چکن پا کس کی تصدیق ہو نے پر علا ج معا لجہ کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لا یا گیا جہا ں متا ثر ہ بہن بھائی کا علا ج جا ری ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت ذرا ئع کا کہنا ہے متا ثرہ بچو ں کے دیگر افرا د کو حفا ظتی ویکسی نیشن لگا دی گئی ہے۔