ملتان میں موسم ابرآلودرہے گا

ہفتہ 24 فروری 2018 19:10

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.5اورکم سے کم 14.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 89فیصداورشام 5بجی52فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر44منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر11منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :