عوام دیگر سیاسی جماعتوں سے متنفر ہو کرعملی تبدیلی کیلئے جے یو آئی اور ایم ایم اے کی طرف دیکھ رہے ہیں، مولاناسلمان تاثیر
ہفتہ 24 فروری 2018 19:10
(جاری ہے)
اس موقع پرمختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ کارکنوں نے جمعیت علماء اسلام (ف)میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر خان نے کہا کہ ملاکنڈ جے یو آئی کا مضبوط گڑھ ہے اور یہاں کے اسلام پسند عوام نے ہمیشہ دینی جماعتوں پر بھر پور اعتماد کیا ہے اور انشاء الله عام انتخابات میں ملاکنڈ کے تینوں نشستوں پرایم ایم اے کے اُمیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام دیگر تمام سیاسی جماعتوں سے متنفر ہو چکے ہیں اور عملی تبدیلی کے لئے جے یو آئی اور ایم ایم اے کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.