بنیادی مرکز صحت بھمبہ کلاں میں جاری دوسرا ہیلتھ ویک اختتام پذیر
ہفتہ 24 فروری 2018 19:10
(جاری ہے)
ہیپاٹائٹس ،شوگر ،ٹی بی سمیت دیگر امراض کے مفت تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا زشریف کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر علی جان کی خصوصی کاوش ،سی ای او ہیلتھ قصور ڈاکٹر عبدالمجید کی زیر نگرانی بنیادی مرکز صحت بھمبہ کلاں میں چھ روزہ ہیلتھ ویک کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح چیئر مین چودھری محمد الیاس سندھونے کیا اس موقع پر انچارج میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ساریہ خاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم کے دوران 650مریض چیک کئے گئے جن میں 452مریضوں کو ہیپا ٹائٹس بی سے بچائو کی ویکسینشن لگائی گئی 50سے زائد حاملہ خواتین کا مفت الٹرا سائونڈ کیا گیا ۔
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.