40ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہو گی

ہفتہ 24 فروری 2018 18:50

ُ ُ راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم مارچ بروز جمعرات کو لاہور میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام7 کروڑ 50لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام2 کروڑ 50لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :