پاکپتن، ڈکیتی ،چوری کی تین وارداتوں لاکھوں روپے کا سامان نقدی لوٹ لی گئی

ہفتہ 24 فروری 2018 18:50

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) ڈکیتی اورچوری کی تین وارداتوں لاکھوں روپے کا سامان نقدی لوٹ لی گئی۔ پہلی واردات میںمحلہ حسن پورہ کا اللہ دتہ موٹر سائیکل پر کمیر چونگی ریلوے روڑ پاکپتن پنچا تو دو مسلح ڈاکوئو ں نے اس سی40000 روپے مالیت کا موبائل فون نقدی چھین کر لئے گئے ۔

(جاری ہے)

دوسری واردات میں چک93-EB کا عدنان سمیع اپنی والدہ خالدہ پروین اور بہن روبینہ اسلم کے ساتھ ہسپتال اپنی بہن کی آنکھیں چیک کراوانے کے بعد باہر نکالا تو پانچ دو مسلح ڈاکوئو ں نے اس بہن سی472000 روپے مالیت کا طلائی زیورات، نقدی چھین کر لئے گئے۔

تیسری واردات میں چک ہیلہ واٹواں کے رہائشی خالد حمید کی دکان کے کنڈے توڑ کوچھ چور چار لاکھ روپے مالیت کا سامان کریانہ ٹی وی وغیرہ چوری کرکے لے گئے۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :