حب، قتل میں ملوث ملزمہ کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل کردیاگیا

ہفتہ 24 فروری 2018 18:50

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) آشنا سے ملکر اپنی والدہ کو قتل کر نے والی لڑکی عدالت کے حکم پر سینٹرل جیل گڈانی منتقل ، تفصیلا ت کے مطابق دودن قبل حب کے علا قے الہ آبا د ٹا ئو ن ڈاکخا نہ روڈ پر واقع ایک مکان میں رابعہ بی بی کے قتل میں ملوث اس کی 19 سالہ بیٹی عذرہ کو حب پو لیس نے جو ڈیشل مجسٹریٹ حب کی عدالت میں پیش کر دیا ، عدالت نے ملزمہ کو 10روزہ ریما نڈ پر سینٹرل جیل گڈانی منتقل کر نے کا حکم صادر کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :