حب ،پو لیس کی کا رروائی ، ڈکیتی کے کیس میں مطلو ب ملزم گرفتا ر

ہفتہ 24 فروری 2018 18:50

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) حب پو لیس کی کا روائی ، ڈکیتی کے کیس میں مطلو ب ملزم گرفتا ر ،تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او حب سٹی عطااللہ نمانی نے پو لیس پا رٹی کے ہمر اہ حب میں کا روائی کر تے ہو ئے 2016 میں ڈکیتی کے مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم عمران علی کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :