پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام "ماحول دوست رویوں---" کے موضوع پر سیمینار

ہفتہ 24 فروری 2018 17:44

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام یکم مارچ کو ''ماحول دوست رویوں'' کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پنجاب یونیورسٹی شعبہ جغرافیہ کے ڈاکٹر منور صابر ماحول دوست رویوں پر خصوصی لیکچر دیں گے کہ انفرادی سطح پر ہم اس میں کس طرح اپنا حصہ ڈال سکتے ہیںجبکہ مس عائشہ خالد سیمینار کی ریسورس پرسن ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :