گری اور ایکو سٹار کا لاہور قلندرز ٹیم کے پہلے کرکٹ میچ کو براہ راست دکھانے کا اہتمام
ہفتہ 24 فروری 2018 16:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی ڈبلیوپی گروپ کے سی ای او فاروق نسیم اور وفاقی وزیر پرویز ملک نے بھی بھر پورشرکت کی۔
یہ برانڈز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 2018ء میں مد مقابل بہترین ٹیموں میں سے ایک لاہور قلندر کے اہم سپانسر ہیں۔ لاہور قلندر ٹیم نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کرکٹر برینڈن میکولم کی قیادت میں دیگر بہت سے مشہور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ گری اور ایکو سٹار کی بین الاقوامی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے حمایت انتہائی قابل قدر ہے۔ ڈی ڈبلیو پی گروپ ملک میں بہت سے کھیلوں میں تعاون کو جاری رکھے گا اور بڑی تعداد میں پاکستانی صارفین اور فیملیز کو اپنے گھر پر یا سٹیڈیم میں میچ سے لطف اندوز ہونے کے لئے صحت افزا تفریحی تجربہ فراہم کرتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.