آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شاہراہ فیصل پر مبینہ طور پر کھلے عام فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ہفتہ 24 فروری 2018 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شاہراہ فیصل پر مبینہ طور پر کھلے عام فائرنگ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس/فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری اور تمام ترقانونی کاروائی پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :