نیب اختیارات پر وفاقی حکومت کا آرڈیننس لانے کی تجویز ، کونسل بنانے کی تجویز بھی زیر غور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 فروری 2018 16:14

نیب اختیارات پر وفاقی حکومت کا آرڈیننس لانے کی تجویز ، کونسل بنانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2018ء) : نیب اختیارات سے متعلق وفاقی حکومت نے آرڈیننس لانے کی تجویز پیش کی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب اختیارات سے متعلق ایک کونسل بنانے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ چئیرمین نیب کے اختیارات سے متعلقہ اختیارات کونسل کو دئے جانے کی تجویر زیر غور ہے۔ آرڈیننس لانے سے متعلق گذشتہ روز پنجاب بیوروکریسی نےسفارش کی تھی۔ جبکہ پنجاب کے کابینہ اجلاس میں بھی آرڈیننس بنانے کا معاملہ زیر غور ہے۔

متعلقہ عنوان :