تیزرفتا رٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 12سالہ ڈرائیور جاں بحق ،ایک شخص تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ہفتہ 24 فروری 2018 16:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) صوبائی دارالحکومت میں تیزرفتا رٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 12سالہ ڈرائیور جاں بحق جبکہ ایک شخص تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے صوبائی دارالحکومت میں تیز رفتار ٹریکٹر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 12سالہ ڈرائیور معین جابحق جبکہ ایک شخص کو تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لیکر کارروائی کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :