مریم نواز پنجاب پولیس اہلکاروں کے بڑے ہوئے پیٹ سے پریشان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 فروری 2018 15:59

مریم نواز پنجاب پولیس اہلکاروں کے بڑے ہوئے پیٹ سے پریشان
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2018ء) : سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرنے مریم نواز پہنچیں تو پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر پریشان ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سرگودھا آمد پر مریم نواز کا پھول کی پتیوں سے پُر تپاک استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے سکیورٹی پر مامور پنجاب پولیس اہلکاروں کو دیکھا تو ساتھ بیٹھے ڈرائیور سے کہا کہ انکل پولیس والوں کئے پیٹ دیکھیں کتنے نکلے ہوئے ہیں۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مریم نواز کو پنجاب پولیس اہلکاروں کی فٹنس پر شدید تحفظات ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

مریم نواز پنجاب پولیس اہلکاروں کے بڑے ہوئے پیٹ سے پریشان