جنوبی افریقہ میں ایک برطانوی جوڑے کو اغواء کر لیا گیا

جوڑے کو عسکریت پسند گروپ نے مغوی بنایا، بازیابی کیلئے تمام تر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں،حکام

ہفتہ 24 فروری 2018 13:30

کیپ ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) جنوبی افریقہ میں ایک برطانوی جوڑے کو اغواء کر لیا گیا۔مقبول سیاحتی مقام کو ذولونا تیل سے مشتبہ عسکریت پسند گروپ نے مغوی بنایا ہے ۔ ان کی بازیابی کیلئے تمام تر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی پولیس حکام نے بتایا کہ کیپ ٹائون میں رہائش پذیر دہری شہریت کے حامل برطانوی جوڑے کو مقبول سیاحتی مقام کو ذولونا تیل سے مشتبہ عسکریت پسند گروپ نے مغوی بنایا ہے ۔ ان کی بازیابی کیلئے تمام تر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :