سعودی عرب نے جدہ ائیر پورٹ کی رعایت ختم کر دی

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 24 فروری 2018 12:35

سعودی عرب نے جدہ ائیر پورٹ کی رعایت ختم کر دی
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 فروری2018ء)  مقامی ذرائع سعودی گزٹ کے مطابق  سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے نیوکنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کے انتظامات کا ٹھیکہ واپس لے لیا۔

(جاری ہے)

چنگی انٹرنیشنل کمپنی کے گروپ نے ہوائی اڈے کے انتظامات کا معاہدہ کررکھا تھا۔ محکمہ شہری ہوابازی نے اطمینان دلایا ہے کہ ٹھیکہ واپس لینے سے ہوائی اڈے کے افتتاح کا پروگرام متاثر نہیں ہوگا۔نیا ہوائی اڈہ مئی میں کھول دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :