جنید خان کی ہیٹ ٹرک، لاہور قلندرز کو عبرت ناک شکست
محمد علی ہفتہ 24 فروری 2018 00:27
(جاری ہے)
فخر زمان بھی 30 گیندوں پر 49 رنز کی برق رفتار اننگز کھیل کر آﺅٹ ہوئے، احمد شہزاد نے ان کا شاندار کیچ پکڑا۔لاہور قلندرز کے نوجوان بلے باز سہیل اختر 21 رنز بنا کر عمران طاہر کی گیند پر بولڈ ہوئے جبکہ عامر یامین کو بھی ایک رن پر عمران طاہر نے کلین بولڈ کیا۔
اس سے قبل لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تو ملتان سلطانز کی جانب سے اننگز کا آغاز کمار سنگاکارا اور احمد شہزاد نے کیا، دونوں اوپنرز نے اننگز کا آغاز انتہائی پراعتماد اور جارحانہ انداز میں کیا اور 88 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی تاہم احمد شہزاد 38 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئے جب کہ ون ڈاﺅن آنےوالے صہیب مقصود صرف 4 رنز بناکر یاسر شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔کمار سنگاکارا نے ایک بار پھر شانداز کھیل کا مظاہرہ کیا اور پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں اپنی دوسری نصف سنچری سکور کی، سنگاکارا نے 44 گیندوں پر 63 رنز بنائے اور آﺅٹ ہوگئے، کپتان شعیب ملک نے بھی 28 گیندوں پر 48 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تاہم وہ رن آﺅٹ ہوگئے اور نصف سنچری مکمل نہ کرسکے۔ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کےخلاف مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دبئی میں پی ایس ایل تھری کا رنگا رنگ آغاز ہوا تھا جسکے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.