کوئٹہ،بی این پی(عوامی)کے رہنماء درشن کمار بگٹی کی والدہ سابقہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی ارجن داس بگٹی،حکیم رمیش کمار کی بھابی انتقال کرگئیں

جمعہ 23 فروری 2018 22:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) بی این پی(عوامی)کے رہنماء درشن کمار بگٹی، ایگریکلچرل کے ڈپٹی ڈائریکٹر کرپال داس بگٹی ،جواہرلعل بگٹی،کندل لعل بگٹی کی والدہ سابقہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی ارجن داس بگٹی،حکیم رمیش کمار کی بابی انتقال کرگئیں دریں اثنا ء بی این پی (عوامی) کے مرکزی صدر و سینیٹر میراسرار اللہ خان زہری،مرکزی سیکریٹری جنرل میر اسد اللہ بلوچ ،مرکزی رہنما و ایم پی اے میر ظفر اللہ خان زہری،مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی،نور احمد بلوچ،شاہد چانڈیوں،میر علی حسن لہڑی و دیگر نے درشن کمار بگٹی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔