آئی جی سندھ نے نوشہروفیروز میں 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا نوٹس لے لیا

جمعہ 23 فروری 2018 22:13

آئی جی سندھ نے نوشہروفیروز میں 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا نوٹس لے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوشہروفیروز بھریا سٹی کے علاقہ میں آٹھ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی نواب شاہ سے انتہائی غیر جانبدارنہ اور مؤثر اقدامات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :