کراچی،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا نوشہرو میں8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلی

جمعہ 23 فروری 2018 21:55

کراچی،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا نوشہرو میں8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوشہروفیروز بھریا سٹی کے علاقہ میں8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی نواب شاہ سے انتہائی غیر جانبدارنہ اور موثر اقدامات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔#

متعلقہ عنوان :