ژوب میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی ،لوگ گھروں میں محصور ،کچے مکانات کے منہدم ہونے کا خطرہ

جمعہ 23 فروری 2018 21:54

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) ژوب وگردونواح میں گذشتہ 12گھنٹے سے زبردست بارش جاری ندی نالوں میں طوغیانی لوگ گھروں میں محصور کچے مکانات کے منہدم ہونے کا خطرہ تفصیلات کے مطابق ژوب وگردونواح میں گذشتہ 12گھنٹوں سے زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے ندی نالوں میں طوغیانی لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ کچی آبادیوں اور کچے مکانات کے منہدم ہونے کا بھی شدید خطرہ موجود ہے ۔

متعلقہ عنوان :