آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے صدر کی ملاقات ،ْ باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

جمعہ 23 فروری 2018 21:54

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے صدر کی ملاقات ،ْ باہمی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعو د خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعو د خان نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور خاص طور پر لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر آزاد کشمیر نے علاقے میں سیکورٹی اور ترقیاتی کاموں پر پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :