ریحام خان نے جلد پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 فروری 2018 21:11

ریحام خان نے جلد پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) ریحام خان نے جلد پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے پاکستان کو ہمیشہ خیر آباد کہہ دینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے اپنے وضاحتی بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ جلد پاکستان واپس آ رہی ہیں۔ انہیں دھمکیاں ملی تھیں جس کے باعث انہیں بیرون ملک جانا پڑا تھا۔ تاہم اب وہ جلد پاکستان واپس آئیں گی۔ وہ پاکستان کو کبھی بھی ہمیشہ کیلئے خیر آباد نہیں کہہ سکتیں۔

متعلقہ عنوان :