راولپنڈی، پولیس نے علاقے میں موجودمشکوک گاڑی قبضہ میں لے کر مالک کا سرغ لے لیا

جمعہ 23 فروری 2018 21:27

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) تھانہ صادق آباد پولیس نے علاقے میں موجودمشکوک گاڑی قبضہ میں لے کر مالک کا سرغ لے لیا اطلاعات کے مطابق مذکورہ ٹویوٹا کرولا کار صادق آباد میں2روز سے لاوارث ھالت میں کھڑی تھی اطلاع لنے پر پولیس نے گاڑی قبضہ میں لی جبکہ پڑتال پر معلوم ہوا کہ گاڑی راجہ یاسر نامی شخص کی ملکیت ہے جسی2روز قبل تھانہ لوئی بھیر کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا اس حوالے سے تھانہ لوئی بھیر میں پہلے ہی رپورٹ درج ہے ۔

متعلقہ عنوان :