رینجرز کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، منشیات برآمد
تازہ ترین : 1

رینجرز کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، منشیات برآمد

رینجرز کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، منشیات برآمد
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) پاکستان رینجرز سندھ نے مصدقہ اطلاعات پر ایف بی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمیر عرف سونی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کا تعلق ایم کیو ایم (لندن) سے ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملزم علاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھا۔ ملزم کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کر لی گئی۔ مذکورہ ملزم کو قانونی چارہ جوئی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 21:01:27

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :