اجینو مو تو نمک کی تیا ر ی اور فرو خت پر محکمہ داخلہ نے پا بندی عا ئد کر دی گئی

جمعہ 23 فروری 2018 20:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت صو بے بھر میں چا ئینیز نمک اجینوموتو کی تیا ر ی ،درآمد کر نے اور اسکی فرو خت پر مکمل طو ر پر پا بندی عا ئد کر دی ہے یہ فیصلہ سپریم کو ر ٹ آف پا کستا ن کے احکامات کی رو شنی اور عوام النا س کی صحت کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق تما م پو لیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ پا بندی کی خلا ف ورز ی کر نے والو ں کے خلا ف سیکشن 144سی آر پی سی کے تحت مقدما ت در ج کریں ۔