صدر مملکت ممنون حسین کل کراچی میں خاتون پاکستان گرلز سیکنڈری اسکول کا دورہ کریں گے

جمعہ 23 فروری 2018 20:53

صدر مملکت ممنون حسین کل کراچی میں خاتون پاکستان گرلز سیکنڈری اسکول ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) صدر مملکت ممنون حسین کل (ہفتہ) کراچی میں خاتون پاکستان گرلز سیکنڈری اسکول کا دورہ کریں گے ، دورے میں صدر مملکت کو اسکول میں طالبات کو فراہم کردہ سہولیات اور تعلیمی امور پر بریفنگ دی جائے گی ۔