بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی ملاقات

جمعہ 23 فروری 2018 20:30

بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے جمعہ کو بلاول ہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مخدوم احمد محمود نے بلاول بھٹو زرداری کو جنوبی پنجاب کی سیاسی صورتحال اور رکنیت سازی مہم کے حوالے سے بریفنگ دی۔