اے سی سی ایبٹ آباد کا پٹوارخانے کااچانک دورہ

جمعہ 23 فروری 2018 19:42

ایبٹ آباد۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادانور زیب نے نوا ں شہر شما لی کے پٹوارخا نے کا اچا نک دورہ کر کے وہا ں ما ل اور ارا ضی سے متعلق امور کی انجا م دہی کا تفصیلی جا ئزہ لینے کے علا وہ ارا ضی کا ریکا رڈ بھی چیک کیا ۔

(جاری ہے)

اے ڈی سی نے خا ص طور پر ارا ضی کے معا ملا ت سے متعلق شہر یو ں کی درخوا ستو ں پر کا روا ئی کی صو رتحا ل پر آگا ہی حا صل کی اور علا قہ پٹوا ری کو ہدا یت کی کہ وہ اراضی دستا ویزا ت کی نقو ل ہر صو رت میں مقررہ وقت کے اندر فرا ہم کر یں جب کہ اندراج ارا ضی کے کا م میں حددر جہ احتیا ط بر تی جا ئے تا کہ کسی غلطی کا احتما ل نہ رہے ۔

انہو ں نے کہا کہ ارا ضی کی دستا ویزا ت میں مو جود غلطیا ں ما لکا ن کے ما بین جھگڑو ں اور پر یشا نی کا با عث بنتی ہیں جس سے معا شرتی بگا ڑ کے علا وہ ریو نیو افسرو ںاور عدا لتو ں پر بھی مقدما ت کا بو جھ بڑھتا ہے اس لئے ضرو ری ہے کی بنیا دی سطح پر ہی معا ملا ت کو درست رکھا جا ئے ۔