نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے

نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔ نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد گئے تھے جہاں انہوں نے سماعت کے بعد پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کیں ۔ بعد ازاں نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچے اور سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ جاتی امراء کے لئے روانہ ہو گئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 19:26:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎