چیئرمین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری لاہور پہنچ گئے

جمعہ 23 فروری 2018 19:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) جمعیت علماء اسلام کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے گزشتہ روز لاہور پہنچ گئے لاہور پہنچنے پر انہوں نے مختلف پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں، مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کرنے والوں میں مفتی ظہیر شاہ، نور محمد کاکڑ اور مولانا بشیر یوسفزئی شامل تھے، ملاقات میں الیکشن 2018ء اور سینٹ کے الیکشن پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے جے یو آئی کی جانب سے الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا اور کہا کہ آئندہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :