علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ امیگریشن حکام کی کارروائی

دبئی سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر مرتضیٰ ارشد کو گرفتار کر لیا

جمعہ 23 فروری 2018 19:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2018ء) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر مرتضیٰ ارشد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے نے مرتضیٰٰ کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جیل بھیج دیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے پاس اٹلی کا جعلی رہائشی ویزہ تھا۔

متعلقہ عنوان :