گورنرخیبرپختونخوا سے ریڈیوپاکستان پشاور کے ڈائریکٹرلائق زادہ لائق کی ملاقات

جمعہ 23 فروری 2018 18:40

گورنرخیبرپختونخوا سے ریڈیوپاکستان پشاور کے ڈائریکٹرلائق زادہ لائق ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) ریڈیوپاکستان پشاور کے ڈائریکٹرلائق زادہ لائق نے گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پروگرام منیجر ظاہرشاہ آفریدی، انجینئرنگ منیجر محمدآفتاب اورسینئر پروڈیوسر فرہاد انوریوسفزئی بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اور ادارے کے حوالے سے مختلف امورپرتبادلہ خیا ل کیا۔ لائق زادہ لائق نے اس موقع پر گورنر کو اپنی تصانیف بھی پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :