گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے مہمند ایجنسی سے ملک مکرم خان کی سربراہی وفد کی ملاقات

جمعہ 23 فروری 2018 18:38

گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے مہمند ایجنسی سے ملک ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) مہمند ایجنسی سے ملک مکرم خان کی سربراہی میں ایک 13رکنی وفد نے گورنر ہائوس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وفد نے گورنر کو علاقے میں عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے حل کے لئے تجاویز پیش کیں ۔ گورنر نے وفد کی معروضات غور سے سنیں اور مسائل کے حل کے لئے مکمل تعاون کایقین دلایا۔

متعلقہ عنوان :