شہبا ز شر یف و یمن T-20 کر کٹ ٹو ر نا منٹ کا فا ئنل میچ ، گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کالج سیٹلا ئٹ ٹا ئون ٹیم فا تح قرار

خو اتین نے بہتر ین کھیل کا مظا ہرہ کر کے ثا بت کر دیا ہے وہ کھیل کے میدان میں بھی کسی سے کم نہیں،حنیف عبا سی خو اتین کے ٹیلنٹ کو نکھا ر نے ،اسے پھلنے پھو لنے کیلئے منا سب موا قع فراہم کر نے کیلئے حکو مت پنجاب کی جانب سے سپو ر ٹس سیکٹر پر خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے، چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی پنجاب سپورٹس بورڈ

جمعہ 23 فروری 2018 17:57

شہبا ز شر یف و یمن T-20 کر کٹ ٹو ر نا منٹ کا فا ئنل میچ ، گو ر نمنٹ پو سٹ ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2018ء) شہبا ز شر یف و یمن T-20کر کٹ ٹو ر نا منٹ کا فا ئنل میچ وقارالنساء گرلز کا لج را ولپنڈی میں گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج سیٹلا ئٹ ٹا ئو ن اور و قا ر النسا ء کا لج کی ٹیموںکے مابین کھیلا گیا۔پر لطف کھیل اور کا نٹے دار مقا بلے کے بعدسٹیلا ئٹ ٹا ئو ن کا لج کی ٹیم نے مخا لف ٹیم کو دو ر نز سے شکست د یتے ہو ئے فتح اپنے نا م کی۔

مہمان خصو صی نے فا تح ٹیم کو ایک لا کھ جبکہ ر نز اپ کو 75 ہزار روپے اور تما م کھلا ڑ یوں میں شیلڈ ز و سر ٹیفیکٹس تقسیم کئے۔اختتا می تقر یب میںمہمان خصوصی چیئر مین سٹیئر نگ کمیٹی پنجاب سپو ر ٹس بورڈ حنیف عبا سی نے کہا ہے کہ خو اتین نے بہتر ین کھیل کا مظا ہرہ کر کے ثا بت کر دیا ہے کہ وہ نہ صر ف تعلیم بلکہ کھیل کے میدان میں بھی کسی سے کم نہیں۔

(جاری ہے)

خواتین نے ہر مقا م پر اپنی قابلیت کے جھنڈے گا ڑتے ہو ئے قو می اور عا لمی سطح پر اپنے ملک و قوم کا نا م رو شن کیا ہے۔حنیف عبا سی نے کہا کہ خو اتین کے ٹیلنٹ کو نکھا ر نے اور اسے پھلنے پھو لنے کے لئے منا سب موا قع فراہم کر نے کے لئے حکو مت پنجاب کی جانب سے سپو ر ٹس سیکٹر پر خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے۔چو نکہ صحت مند جسم ہی صحت مند د ما غ کا ضا من ہو تا ہے اور جسما نی صحت کے لئے کھیلوں کا فر وغ انتہا ئی ضر وری ہے ۔

یہی و جہ ہے کہ حکو مت پنجاب نو جو انوں کو مثبت سر گر میوں میں مشغو ل رکھنے کے لئے کر کٹ و ٖفٹ با ل اور د یگر سپو ر ٹس گرا ئونڈ تعمیر کر کے انہیںسپو رٹس کی طر ف را غب کرتے ہو ئے ان میں صحت مندا نہ مقا بلے کی فضا ء کو پروان چڑ ھا نے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ ڈسٹر کٹ سپو ر ٹس آفیسر و حید با بر نے کہا کہ را ولپنڈی کے جا ری شد ہ پر ا جیکٹس میں ای لا ئبر یری اور شہنا ز شیخ ہا کی سٹیڈیم پر کا م جا ری ہے اسی طر ح ضلع اٹک میںجمنا ز یم، ای لا ئبر یر ی، سپو ر ٹس کمپلیکس حضر و اور سپو ر ٹس کمپلیکس حسن ابدا ل اور جہلم میں بھی جمنا ز یم پر کا م جا ری ہے جنہیں جلد از جلد مکمل کر لیا جا ئے گا ۔

انہوں نے کہا کہ کا م کے معیا ر اور رفتا ر کو یقینی بنا نے کیلئے ما نیٹر نگ کے عمل کو تیز کیا گیا ہے تا کہ جلد از جلد ان عو امی تفر یح کے منصو بو ں کو مکمل کر کے انہیں فعا ل کیا جا سکے۔ اس مو قع پر پر نسپل وقا ر النسا ء کا لج سا ئرہ مفتی،نجمہ انور، نگہت را جہ، فرزانہ یا سمین، ملک سہیل کے علا وہ اسا تذہ اور طالبات کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ مقا می خوا تین بھی موجو د تھیں جنہو ں نے کھیل سے لطف و اندوز ہو تے ہو ئے سپو ر ٹس بو رڈ کی طر ف سے اس معیا ری تفر یح کے انعقا د پر بھر پو ر خو شی کا اظہار بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :