ضلع بھمبر میں جگہ جگہ پارکنگ سے ٹریفک کے مسائل میں اضافہ

جمعہ 23 فروری 2018 17:16

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) ضلع بھمبر میں جگہ جگہ پارکنگ سے ٹریفک کے مسائل سنگین صورت حال اختیار کرگئے، جگہ جگہ رکشوں کی وجہ سے بازاروں میں خریداری کرنے کیلئے آنے والوں کو پارکنگ میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر مین بازار ہر گلی میں رکشے کھڑے ہونے سے ہر آدمی کو آنے جانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے جگہ جگہ رکشے والوں نے پارکنگ بنائی ہوئی ہے جس سے ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ہو رہا۔اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :