ڈین پروفیسر ڈاکٹر یوسف صلات مالیات و منصوبہ بندی کمیٹی کاممبر مقرر

جمعہ 23 فروری 2018 17:04

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) گورنرسندھ / چانسلر محمد زبیر نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر یوسف صلات کو یونیورسٹی کی مالیات و منصوبہ بندی کمیٹی میں ڈین کی کیٹیگری کا ممبر مقرر کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کی تقرری کی معیاد ان کی ریٹائر منٹ کی تاریخ 7 اگست 2018 ء کے لئے ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :